کراچی کے علاقے قائدآباد میں فلائی اوور پر ٹینکر نے 3 موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماردی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمی شخص اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاون میں مبینہ مقابلے کے دوران گولی لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔خاتون کے جاں بحق ہونے پر لواحقین نے نیشنل ہائی وے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
پاکستان
جرائم
کراچی ، ٹینکر کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر ، 2 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- جولائی 7, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 288 Views
- 6 مہینے ago