بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.6°C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 27 ذوالحجۃ 1447

نواز شریف کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے،شیخ رشید

Monday, 5 December, 2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے نواز شریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ سیاسی اور معاشی عدم ا ستحکام کا حل الیکشن ہیں،حکومت ا لیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کو بھی بلا لیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دے۔فیصلوں میں تاخیر حالات کو مزید سنگین بنا دے گی۔حکومت کا پاؤں معاشی بارودی سرنگوں پر ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں