بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.3°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

Thursday, 15 December, 2022

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 70 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونیکا بھاؤ 86 روپے اضافے سے ایک لاکھ 46 ہزار 519 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 1808 ڈالر فی اونس ہے

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں