بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.2°C
Monday, 13 July 2026 | پاکستان: 28 محرم 1448

چوہدری پرویز الہٰی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی

Monday, 16 January, 2023

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کے پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کیئے جانے کے بیانات پر انکی ق لیگ کی بنیادی رکنیت معطل کر دی ہے پرویز الہیٰ کو شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے نوٹس میں چوہدری شجاعت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی کا صوبائی صدر پارٹی کو دوسری جماعت میں ضم نہیں کرسکتا،پرویز الہٰی غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام کی وضاحت دیں پرویز الہٰی 7 دن کے اندراپنے غیر آئینی اقدام کی وضاحت کریں، وضاحت نہ دینے پر پرویز الہٰی کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وضاحت آنے تک پرویز الہٰی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کی جاتی ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *