بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.7°C
Tuesday, 25 August 2026 | پاکستان: 13 ر بیع الاول 1448

راولپنڈی پولیس کے تھانہ نصیر آباد نے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

Monday, 23 January, 2023

راولپنڈی پولیس کے تھانہ نصیر آباد نے اہم کاروائی کرتے ہوئے 03ہفتے قبل فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم رفاقت عرف کلو نے سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے صفدر کو قتل کردیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھتیجے کی مدعیت میں تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا،
ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی سنگین مقدما ت میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں اہم ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *