بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.5°C
Thursday, 27 August 2026 | پاکستان: 15 ر بیع الاول 1448

الیکشن التواءکیس ! آج 4 رکنی بینچ سماعت کریگا

Friday, 31 March, 2023

اسلام آباد: الیکشن التواءکیس میں پانچ رکنی بینچ ٹوٹنے کے بعد چیف جسٹس عمر عطا ءبندیال باقی 3 ججوں کے ساتھ آج پھر سے سماعت شروع کرینگے ۔4 رکنی بینچ کے بقیہ تین ججز میں جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں ۔ گذشتہ روز جسٹس امین الدین یہ کہتے ہوئے بینچ سے الگ ہوئے تھے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 191 کے تحت رولز بننے تک 184/3 کے مقدمات کی سماعت ملتوی کردی جائے ان کا کہنا تھا کہ لارجر بینچ قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کے باوجود کارروائی جاری رکھنا چاہتا ہے اس لیے وہ اس کیس کو سننے سے معذرت کررہے ہیں ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *