بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.8°C
Friday, 10 July 2026 | پاکستان: 26 محرم 1448

خاتون ٹینس کھلاڑی نے سیلفی کی اجازت مانگنے والے مداح سے منگنی کرلی

Thursday, 1 June, 2023

سابق فرنچ اوپن اور ومبلڈن چیمپئن گیبرین موگوروزا نے2021 میں سیلفی کی اجازت مانگنے والے مداح سے منگنی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ گیبرین موگوروزا سے امریکا کے شہر نیویارک میں یو ایس اوپن کے دوران ایک مداح نے سیلفی کی اجازت مانگی تھی۔رپورٹس کے مطابق خاتون ٹینس کھلاڑی نے سوشل میڈیا پر بھی آرتھر بورجیس کے ساتھ منگنی کی تصدیق کردی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آرتھر بورجیس کا تعلق فیشن انڈسٹری سے ہے اور انسٹاگرام پر ان کے 10 ہزار 200 فالوورز ہیں۔واضح رہے کہ گیبرین موگوروزا نے 2016 میں فرنچ اوپن اور 2017 میں ومبلڈن ٹائٹل جیتا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *