بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

ارجن اوراداکارہ ملائکہ اروڑہ کے ہاں خوشخبری ؟

Sunday, 4 June, 2023

بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑہ کیساتھ تعلقات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے اداکا ر ارجن کپور کے حاملہ ہونے بارے آخر کار خاموشی توڑ دی ارجن کپور نے گذشتہ سال بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑہ کے اپنے بچے سے حاملہ ہونے کی افواہوں کو مسترد کردیا ۔اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس فیک نیوز کی مذمت کرتے ہوئے کلک بیٹ کلچر کو اس کا ذمہ دار ٹہرادیاکلک بیٹ کلچر منفی باتیں پھیلانے کیلئے زیادہ استعمال ہورہاہے ہم اداکار ہیں ہماری ذاتی زندگی ہمیشہ زیادہ نجی نہیں ہوتی انہوں نے کہاکہ میرے خیال میں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے منفی باتیں پھیلانا آسان ہے ۔ارجن کپور نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ مشہور شخصیات بھی انسان ہوتی ہیں ، کچھ بھی شائق کرنے سے سے قبل بات کی تصدیق لازمی ہوتی ہے آپ سب کو کم ازکم اس حقیقت کا ادراک ہونا چاہیے کہ ہم بھی انسان ہیں ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *