بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.7°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

Sunday, 2 July, 2023

جدہ : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ناپاک واقعے کیخلاف اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس سعودی عرب نے طلب کیا، ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں قر آن مجید کی بے حرمتی کے گھاﺅ نے فعل کیخلاف اقدامات پر تبادلہ خیال کیاجائیگا اور ضروری اقدامات سے متعلق اجتماع موقف اپنا یاجائیگایہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مسلم اور عرب دنیا سمیت دیگر ممالک نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے ،سویڈش سفیروں کو طلب کرکے احتجاج کیاگیا ، بعض مسلم ممالک نے ردعمل میں اپنے سفیروں کو بھی واپس بلالیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *