بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 06 September 2026 | پاکستان: 26 ر بیع الاول 1448

حوالدار لالک جان شہید، نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت

Friday, 7 July, 2023

کارگل کے محاذ پر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار لالک جان نے بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا، پاکستانی قوم اپنے بہادر سپوتوں کی لازوال قربانیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق وطن کی خاطر دی جانے والی قربانیاں ہماری آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *