بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.6°C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

شاہ رخ نے ایک لیپ ٹاپ گفٹ کیا تھا جوکبھی آن ہی نہیں ہوا ،مداحوں کیلئے حیران کن خبر آگئی

Sunday, 16 July, 2023

بالی وڈ کے اداکار عامر خان نے ایک مزاحیہ قصہ سناتے ہوئے بتایاکہ اداکار شاہ رخ خان نے انہیں ایک لیپ ٹاپ گفٹ کیاتھا جو کبھی آن ہی نہیں ہوا ۔عامر خان نے انکشاف کیا کہ وہ ٹیکنالوجی سے اتنا لگاﺅ نہیں رکھتے تھے لیکن کینگ خان انہیں ٹیکنالوجی کی طرف لے کر آئے ، شاہ رخ خان نے انہیں لیپ ٹاپ لینے کا مشورہ دیا میں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا مجھے کیا ضرورت ہے کمپیوٹر کی تو اس پر کینگ خان نے کہا کہ تو سمجھ نہیں رہا ، اس میں تو دفتر کی چیزیں ڈال ، یہ ڈال وہ ڈال اور مجھے بہت سمجھایا تو میں نے کہا کہ جو تولے گا اپنے لیے وہی میرے لیے لے لینا ایک دن منیجر نے کہا کہ سر آپ کا لیپ ٹاپ دیکھا ہے وہ پڑا رہتا ہے کیا میں اسے استعمال کرسکتاہوں ؟میں نے ہامی بھرلی اور کہا پلیز اسے استعمال کرو۔عامر خان نے اپنی بات کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ جب منیجر نے لیپ ٹاپ آن کیا تووہ آن ہی نہیںہوا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *