حج درخواست گزاروں کی آسانی کیلئے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزار ت مذہبی امور کے مطابق منگل بارہ دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی ۔بڑھتے حج اخراجرات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کیلئے درخواستوں کی وصولی میں عوامی دلچسپی کم ہے ۔اب تک صرف بیس ہزار 5 سو عازمین حج نے درخواستیں جمع کرائی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *