بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 37.1°C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 96 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

Friday, 5 January, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی، سابق وزیراعظم اور ملک کو متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو کا 96 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔اس حوالے سے سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام نے مظلوموں کو سوچنا اور عزت سے جینا سکھایا۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا نظریہ اور افکار پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *