بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

مختلف مقامات سے موٹر ویز بند،لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ، ٹریفک کی روانی متاثر

Thursday, 18 January, 2024

لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ہے، مختلف مقامات سے موٹر ویز بند ہیں۔لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، دھند کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا، رشکئی سے پشاور ٹول پلازہ اور برہان سے صوابی تک ایم ون، اسلام آباد ٹول پلازہ سے ٹوکر نیاز بیگ تک ایم ٹو کو بند کردیا گیا۔ تک بند رہا۔ترجمان نے بتایا کہ فیض پور انٹر چینج سے درخانہ تک M3، فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج تک M4، ظاہر پیر سے ا ±چ شریف اور رحیم یار خان سے روہڑی تک M5، محمود بوٹی سے سمبڑیال ٹول پلازہ تک M11۔ کچھ ٹریفک کے لیے بند ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *