بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.7°C
Saturday, 11 July 2026 | پاکستان: 26 محرم 1448

میدانی علاقوں میں شدید دھند، ٹریفک کی روانی متاثر

Sunday, 21 January, 2024

میدانی علاقوں میں شدید دھند، ٹریفک کی روانی متاثر ۔تفصیلات کے مطابق بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ہے۔اطلاعات کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے رشکئی تک بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں بھی دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *