بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31°C
Thursday, 10 September 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الاول 1448

چمن ، طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل ہوگئی

Friday, 12 April, 2024

مون سون کی طاقتور مغربی لہر بلوچستان کے شمال سے چمن میں داخل ہوئی۔چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، خانوزئی، مسلم باغ، زیارت، سنجاوی میں غیر معمولی طوفانی ہوائیں چلیں۔تیز ہواو ¿ں اور تیز ہواو ¿ں کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔چمن، زیارت، کوزک ٹاپ، شیلا باغ میں بھی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔30 سے ??40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں پاک افغان سرحدی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان میں غیر معمولی مغربی نظام کا اثر ہونا شروع ہو گیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق غیر معمولی تیز بارش اور ڑالہ باری کے باعث سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *