بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس حوالے سے شیخ رشید، شیریں مزاری، شیخ راشد شفیق، اجمل صابر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔9 مئی کے مقدمات کے دیگر ملزمان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔وکلا کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر موجود ہے۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں