بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

اسد قیصر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری

Thursday, 10 July, 2025

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے اسد قیصر کو بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *