بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 28 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

عمرکوٹ: جج کا تھانے پر چھاپہ، نوجوان بازیاب

Wednesday, 30 July, 2025

عمر کوٹ میں سیشن کورٹ کے سول جج ون کنری نے تھانے پر چھاپہ مار کر نوجوان کو بازیاب کرا لیا۔مذکورہ نوجوان کی والدہ نے عدالت میں اس کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔
والدہ نے درخواست میں کہا تھا کہ میرے بیٹے کو کنری تھانے کی پولیس نے ناحق قید رکھا ہوا ہے۔سول جج نے نوجوان کو کل صبح عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے کر رہا کر دیا۔ پولیس کے مطابق عدالت نے ایس ایچ او کنری کو ریکارڈ سمیت کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *