ق لیگ کی باقیات تحریک انصاف میں پیسہ استعمال کرتی ہیں ، جسٹس (ر) وجیہ الدین پر اگست 5, 2015 شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+WhatsAppPinterestای میل جسٹس (ر) وجیہ الدین نے روز نیوز کے پروگرام ‘‘سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف میں وہ شخصیات جو پیسہ استعمال کرتی ہیں وہ آگے آتی ہیں ، پارٹی میں آگے آنے کے لئے پیسہ استعمال کیا گیا dailypakistan