- الإعلانات -

مودی خوفزدہ ہوگیا

uzairahmedkhanمودی باولا ہوچکا ہے ،کہاں ایک دہشتگرد کہاں اقتدار ،اب تو ایسے لگتا ہے جیسے بندر کے ہاتھ ادرک چڑھ گئی ہے جب عنان اقتدار ہو اس کیلئے حوصلہ اورہمت بھی چاہیے ہوتی ہے وہ اس وقت پاکستان سے اتنا خوفزدہ ہوچکا ہے کہ اقوام متحدہ کے جنرل ا سمبلی اجلاس سے خطاب کرنے سے راہ فرار اختیار حاصل کرلی ہے ۔پاکستان کیخلاف بولتے ہوئے اس کی ٹانگیں تھر تھر کانپتی ہیں مگر چونکہ ہندو بنیا ہے اس وجہ سے ہمیشہ اس نے کمر میں ہی وار کیا ۔جب بھی پاک فوج جوابی کارروائی کرتی ہے تو بزدل ہندو کی توپیں ہمیشہ خاموش ہوجاتی ہیں اسی طرح جب چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے بھارت کو واضح پیغام دیا تو مودی کو کپکپی جاری ہوگئی اسی وجہ سے اس نے جنرل اسمبلی کے خطاب سے فرار حاصل کرنے میں ہی اپنی بچت سمجھی کیونکہ 1965ءکی جنگ ہندوﺅں کے ذہنوں میں ایک ہیولے کی طرح گھوم رہی ہے ۔ان کو پتہ ہے کہ پاکستان کے جری جوان جب نعرہ اللہ اکبر بلند کرتے ہیں تو ان کے سامنے بڑے سے بڑے پہاڑ بھی ریزہ ہوجاتے ہیں ۔