- الإعلانات -

وہ وقت دورنہیں

uzair-blog

پوری دنیا آنکھیں کھل چکی ہیں کہ بھارت نہ تو سیکولر ملک ہے اور نہ ہی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ۔جتنی کوتاہ نظری ہندو بنیے میں پائی جاتی ہے شاید ہی دنیا کی کسی قوم میں ہو۔عجیب النسل کے یہ ہندو ہیں سب سے پہلے تو اپنے ہی دھرم میں ایک دوسرے کو کھاجاتے ہیں ۔کوئی شودر ہے تو کوئی اونچی ذات کا ۔شودر کاجینا تو خود ہی انہوں نے حرام کررکھا ہے ۔ان کی تہذیب ،ان کارہنا سہنا سب ہی نرالے ہیں ۔مودی نے بھارت کو نرگ بنا کر رکھ دیا ۔اس مورکھ کے بس کی بات نہیں کہ حکومت کرے ۔ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا وقت آن پہنچا ہے ۔کئی ملک اس بھارت میں سے نکلیں گے ۔وقت وہ دورنہیں کشمیر بھی آزاد ہوگا،،خالصتان بھی بنے گا۔