- الإعلانات -

قوم کے موذی امراض!

uzair-blog

قوم آج تک غلامی کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے ، آئی ایم ایف کے طوق سے جان نہیں چھوٹ پاتی بلدیاتی انتخابات کے بعد پٹرول مہنگا دوسرا مرحلہ آنے سے قبل آئی ایم ایف نے مہنگائی کی نوید سنادی وزیر خزانہ ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہ کرنے کا اعتراف کر رہے ہیں ، کب اس قوم کی قسمت بدلے گی ، کرپشن ، چائینہ کٹنگ ، بھتہ خوری ، قبضہ خوری ، رشوت خوری ، خق تلفی ، بے روزگاری ، مہنگائی ، اقرباءپروری ، اختیار کا بے دریغ استعمال ، جیسے موذی امراض نے قوم و ملک کو گھیر رکھا ہے کوئی تو فیصلہ کرے کہ کون احتساب کرے گا یا رضیہ اسی طرح غنڈوں میں پھنسی رہے گی