- الإعلانات -

پاکستان کی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی کا رجحان پید ا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں 50 سینٹ کمی ہوئی ہے جس کے بعد تیل فی بیرل 53.83 ڈالر کا ہو گیاہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 9 ڈالر اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد سونا فی اونس 1579.40 ڈالر ہو گیاہے ۔پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 898 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم اس میں کچھ ہی دیر بعد کمی ہونا شروع ہو گئی ۔ 100 انڈیکس اس وقت 339 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 41 ہزار 559 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔