- الإعلانات -

یو بی ایل کی آمدن میں گذشتہ سال کے دوران 33.7فیصد اضافہ

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) کی 2019ءکے دوران بعد از ٹیکس آمدن میں33.7 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دوران سال بینک کو 20.7 ارب روپے منافع حاصل ہوا ہے۔ بینک کی انتظامیہ میں آمدنی میں اضافہ کے نتیجہ میں حصہ داروں کے لئے 4 روپے کے حتمی کیش ڈیوڈنڈ کااعلان کیا ہے جس سے سال 2019ءکے لئے کیش ڈیوڈنڈ کا حجم 12 روپے فی شیئر تک پہنچ گیا