- الإعلانات -

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے خام تیل کے حوالے سے ایک اور بڑا اعلان کر دیا

سعودی عرب اور عرب امارات کی جانب سے تیل سپلائی میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔تیل کی ٹریڈنگ کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 سے 6 فیصد کمی آئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 31 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب آگیا ہے۔عالمی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 34 ڈالر فی بیرل ہوگیا جس کے بعد گیس کی قیمت 4 فیصد کمی کے ساتھ 1 ڈالر 80 سینٹس پر آ گئی ہے۔