- الإعلانات -

بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کردی گئی

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فضائی آپریشن 15 مئی تک بند رکھنے کا حکم دے دیا۔ فضائی آپریشن پر پابندی سے استثنیٰ خصوصی پروازوں اور چارٹر طیاروں کو حاصل ہوگا۔ علاوہ ازیں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والے طیاروں کو بھی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔