- الإعلانات -

ہچیسن پورٹس نے 30 لاکھ سے زائد ٹی ای یوز کی ہینڈلنگ کا سنگ میل عبور کر لیا

ہچیسن پورٹس نے 30 لاکھ سے زائد ٹی ای یوز کی ہینڈلنگ کا سنگ میل عبور کر لیا۔ہچیسن پورٹس پاکستان کو اپنے کمرشل آپریشن کے آغاز کے صرف 4سال کے دوران 30 لاکھ سے زائد ٹی ای یوز ہینڈل کرنے کا ایک اور سنگ میل حاصل کرنے پر فخر ہے، ہچیسن پورٹس پاکستان ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر کر رہی ہے۔

ہچیسن پورٹس پاکستان کے سربراہ کیپٹن سید راشد جمیل نے کہاہے کہ ہچیسن پورٹس پاکستان کو اس سنگ میل کے حصول پر خوشی ہے جس نے نئے سال کی آغاز بہتر انداز میں کیا ہے۔بندرگاہ نے شروع سے ہی سمندری تجارت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔