- الإعلانات -

ملک میں فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپےکی کمی ہوئی ہے سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکے دام 686 روپےکم ہوکر 94ہزار 50 روپے ہوگئے ہیں۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 22 ڈالرکم ہوکر 1856 ڈالر فی اونس ہے