- الإعلانات -

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 71 پیسے مہنگا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 71 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں 71 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 173 روپے 48 پیسے کا ہو گیا ہے۔

دو روز قبل انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 173 روپے 20 پیسے پر گیا تھا جو پاکستان کی تاریخ میں امریکی ڈالر کی سب سے زیادہ قیمت تھی۔