- الإعلانات -

چین کی ریٹیل سیلز میں جولائی کے دوران 10 فیصد اضافہ

بیجنگ :چین کی ریٹیل سیلز میں ماہ جولائی میں 10 فیصد اضافہ رہا۔چین کے قومی محکمہ شماریات کے مطابق جولائی میں دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی قوت چین میں صنعتی پیداوار 6 فیصد زیادہ رہی۔ فیکس ایسسٹ انوسٹمنٹ ،جو کہ انفراسٹرکچر پر اخراجات کو ماپنے کا پیمانہ ہوتا ہے ، میں 7  فیصد اضافہ ہوا اور ریٹیل سیلز 10 فیصد زیادہ رہی