- الإعلانات -

ویتنام سے کافی کی فراہمی میں کمی آنے کا امکان

ہنوئی : ویتنام سے کافی کی فراہمی میں کمی آنے کا امکان ہے۔ ویتنام میں کافی کے روبسٹا بین کی فصل کی تیاری کےلئے کسانوں کی طرف سے ترسیل کی سرگرمیاں کم ہونے کے پیش نظر اس کی سپلائی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ گذشتہ ہفتے روبسٹا کافی بین کے نرخ38500 ڈونگ(1.73 ڈالر) فی کلو رہے تھے۔ سپلائی میں کمی آنے سے ان کے نرخ بڑھنے کا بھی امکان ہے۔