- الإعلانات -

موڈیز کا پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پر تشویش کا اظہار

نیویارک : موڈیز نے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، موڈیز کے مطابق برآمدات میں کمی بینکوں کیلئے کریڈٹ نیگیٹو ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان میں ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی سے ملکی بینکوں پر منفی اثرات مرتب ہونگے، برآمدات میں کمی پاکستانی بینکوں پر اثر انداز ہوگی.

کراچی : شہر قائد میں چینی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ شپنگ ٹرمینل تکمیل کے قریب ہے جہاں بڑے بحری جہازوں کی رسائی ممکن ہو گی. تفصیلات کےمطابق پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں بننے والا یہ ہیچیسن ٹرمینل اس سال کے اختتام سے قبل ہی کام شروع کر دے گا.

کراچی: ایس ای سی پی کے چیئرمین ظفر حجازی نے عوام تک اسلامی مالیاتی خدمات پہنچانے کے حوالے سے مضاربہ کمپنیوں کے کردار کو سراہتے ہوئے مضاربہ کمپنیوں کو مشورہ دیا کہ پاکستان کے چھوٹے شہروں اور قصبوں میں بینکاری مصنوعات اور خدمات کے بڑے امکانات موجود ہیں لہٰذا مضاربہ کمپنیاں ان علاقوں میں اپنا.