- الإعلانات -

اپنے پرائز بانڈ ز نکال لیں,حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی) جن جن لوگوں نے 40ہزار والے پرائز بانڈز خرید رکھے ہیں وہ اپنے انعامی بانڈز نکال لیں چونکہ40ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل یکم کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔