- الإعلانات -

عید الاضحی پر پاکستانیوں کیلئے عید کا زبردست تحفہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر 8 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا خصوصی ٹرینیں یکم تا آٹھ ستمبر تک چلائی جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر آٹھ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے ۔
خصوصی ٹرینیں ، کراچی ، لاہور ، کوئٹہ ، پشاور ، ملتان ، سکھر اور راولپنڈی سے چلائی جائیں گی اور خصوصی ٹرینیں یکم ستمبر سے لے کر آٹھ ستمبر تک چلائیں گی ۔