- الإعلانات -

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

خبر کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 8.66 ڈالر فی بیرل کمی آئی ہے، جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 99.87 ڈالر پر آ گئی ہے۔

دوسری جانب برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 10.34 ڈالر کی کمی آئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 103 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔