- الإعلانات -

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار کہا کہ اوگرا نے 5پیٹرولیم مصنوعات میں سے 4میں اضافے کی تجویز دی تھی ،جسے وزیراعظم نوازشریف نے مسترد کرتے ہوئے قیمتوں کو آئندہ ماہ کے لئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتیں گزشتہ ماہ کے مطابق رہیں گی کیونکہ ان میں کسی بھی نوعیت کا ردو بدل نہیں کیا گیا ہے ۔