- الإعلانات -

چین نے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی-

ساڑھے 51ارب ڈالر مالیت کے سی پیک میں بلوچستان کے لیے 16،خیبر پختونخواکے لیے 8،سندھ کے لیے 13اور پنجاب کے لیے 12بڑے منصوبے ہوں گے۔

تفصیلات اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ میں مبینہ تبدیلیوں اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام کو منصوبے کے فوائد سے محروم رکھنے کے حوالے سے ہونے والی تنقید کے جواب میں جاری کی گئی ہیں۔