- الإعلانات -

کراچی، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

مارکیٹ کے بینچ مارک 100 انڈیکس نے کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے کیا۔

ایک موقع پر انڈیکس 302 پوائنٹس کمی سے 40 ہزار 989 کی سطح پر پر بھی دیکھا گیا۔

مارکیٹ ماہرین کے مطابق کاروباری حجم کم ہونے کے سبب انڈیکس کی گراوٹ زیادہ ہے۔