- الإعلانات -

ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز اطالوی سفیر نے گھنٹی بجاکرکیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز اطالوی سفیر نے روایتی گھنٹی بجا کر کیا، کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا۔

اطالوی سفیر اسٹیفنو پونٹی کاروہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور کاروباری ہفتے کاآغاز مارکیٹ کی روایتی گھنٹی کو بجا کر کیا۔

اس موقع پر اطالوی قونصل جنرل کراچی جیان لوکا روباگوٹی بھی انکے ہمراہ تھے۔