- الإعلانات -

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، 100انڈیکس 43 ہزار سے تجاوز

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ، انڈیکس 43 ہزار سے تجاوز کر گیا۔

ذرائع کے مطابق کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، ہنڈیڈ انڈیکس دو سو چھیالیس پوائنٹس اضافے سے تینتالیس ہزار پانچ سوسترہ پر ٹریڈ کررہا ہے ، انڈیکس میں 246 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، آخری ہفتے میں انڈیکس نے ریکارڈ بنایا تھا ، کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 43270 پر بند ہوا تھا ۔