- الإعلانات -

عالمی جریدے فوربس کی پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر رپورٹ

عالمی جریدے فوربس نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر رپورٹ جاری کردی۔

فوربس کی رپورٹ کے مطابق 100انڈیکس کی شرح نمو 2009ء سے 2016 ءکےدوران 400 فیصد رہی،رواں سال انڈیکس کی نمو 40 فیصد سے زائد رہی۔

فوربس کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح چار فیصد ہے، گزشتہ پانچ سال میں پاکستان میں کرپشن کم ہوئی ہے۔