- الإعلانات -

واشنگٹن: وزیر خزانہ کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقات

 وزیر خزانہ نے بتایاکہ عالمی بینک کے صدر کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کا معاملہ اٹھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں جلد پیشرفت کی امید ہے ۔