- الإعلانات -

گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

 گورنر اسٹیٹ بنک کی مدت ملازمت 29اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق اشرف وتھرا کی مدت ملازمت میں فی الحال توسیع کی جائے گی۔بعد میں انہیں ایک اور مدت کے لئے گورنر اسٹیٹ بنک تعینات کیا جائے گا۔