- الإعلانات -

طورخم پر 8 ہزار گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر

ذرائع کے مطابق طور خم بارڈر پر افغانستان کی جانب آٹھ ہزار سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جو پاکستان آمد کی منتظر ہیں۔ ان میں سے بیشتر سامان سے لدی ہوئی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ سیکورٹی چیکنگ اور کلیئرنس کے عمل میں تاخیر کی وجہ سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔