- الإعلانات -

رمضان کی سوغات ،کھجورکی خریداری میں اضافہ

مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی کھجوروں کی پیکنگ میں مصروف ہیں۔

کھجور توانائی سے بھرپورمیوہ ہے جو افطار کا ایک اہم جُز ہے۔

خیرپور کھجور کی پیداوار کےلیے مشہورہے،جہاں 2 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی پر کھجوروں کے باغات ہیں۔

کھجور کی 50سے زائد فیکٹریاں اورسینکڑوں گودام ہیں جبکہ شہر میں مزدوروں کی بڑی تعداد کا روزگارکھجوروں کی پیکنگ سے جڑا ہے ۔