80 سالہ شادی شدہ زندگی گزارنے والے معمر ترین جوڑے کا ورلڈ ریکارڈ
ٹیکساس: جان اور شارلوٹ کو دنیا کے معمر ترین جوڑے کا اعزاز خود گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دیا ہے، شارلوٹ کی عمر 105 اور جان کی عمر 106 برس ہے اور دونوں کی شادی کو 80 برس بیت چکے ہیں۔
دونوں کی داستانِ محبت 1934ء میں شعبہ حیوانیات کی!-->!-->!-->…