پٹرول، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے کہ جس کے بعد پٹرول کی قیمت 109 روپے 20 پیسے فی لیٹر مقرر…