میں عمران اشرف کی طلاق کے نام پر بیٹھی رہتی؟ کرن اشفاق بھڑک اُٹھیں
لاہور: حال ہی میں دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا کرارا جواب دیا ہے۔سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے بعد، کرن اشفاق نے 4 دسمبر کو اتوار کے روز لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے […]