انٹرٹینمنٹ

آلووزن گھٹانے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں

لوئیریانا:وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ماہرین عموماً ان کو کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور غذاؤ ں سے اجتناب کا کہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ سے بھرپور آلو وزن کم کرنے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایسا لئے ہوتا ہے کہ کھانے کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دیرینہ زخموں کومندمل کرنے والی بجلی بھری پٹی

اسٹینفرڈ:دیرینہ زخم ا ور ناسور بہت مشکل سے بھرتے ہیں۔ماہرین نے زخم پر رکھنے کا ایسا پیوند بنایا ہے جو ہلکی بجلی خا رج کر کے زخم کو تیزی سے مندمل کرتا ہے۔ایک عرصے سے ماہرین کہتے رہے کہ ناسور پر ہلکی بجلی دیکر انہیں بھرجاسکتا ہے جس کے بعد اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کا نام،تصویر اور آواز بغیر اجازت استعمال کرنے پر پابندی عائد

نئی دہلی:بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کی جانب سے دہلی ہائیکورٹ میں پبلسٹی رائٹس کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے بغیر اجازت امیتابھ بچن کا نام،تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔امیتابھ بچن کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی تھی کہ وہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

معروف کامیڈین اسماعیل تارا انتقال کر گئے

کراچی:پاکستان کے معروف اداکارہ اسماعیل تارا73برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ دن سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔جمعرات کی صبح ہی انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا پھر ان کی حالت سنبھل نہ سکی اور وہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا نے بیٹی کی جھلک دکھا دی، تصویر وائرل ہوگئی

ممبئی:اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فینز کے لیے بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔ تصویر میں مالتی کا آدھا چہرہ ٹوپے سے ڈھکا ہوا اور آدھا نظر آرہا ہے۔پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر منظرعام پر آتے ہی وائرل ہوگئی اور اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین اسے لائیک کرچکے ہیں۔

Read More
انٹرٹینمنٹ

لائیو نشریات کے دوران ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر کا سامان چوری

دوحا: قطر میں لائیو نشریات کے دوران ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر کا سامان چوری ہو گیا۔ورلڈ کپ کی کوریج کے لیے دوحا میں موجود رپورٹر ہینڈ بیگ سے محروم ہوگئیں، اس میں رقم کے ساتھ ان کی دستاویزات بھی موجود تھیں، ڈومینکیو میٹزگر ورلڈ کپ کے افتتاح کا آنکھوں دیکھا حال ناظرین کو بتانے میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ارمیناہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔ارمینہ خان نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں ماں بننے کے مرحلے کو اپنے لیے زندگی کا سب […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان

مرکزی سینسر بورڈ نے فلم "جوائے لینڈ”کو کلئیر قرار دیدیا

فلم "جوائے لینڈ” کی نمائش پر پابندی کا معاملے کو نمٹاتے ہوئے مرکزی سینسر بورڈ نے فلم "جوائے لینڈ”کو کلئیر قرار دیدیا، تفصیلات کے مطابق فل سینسر بورڈ نے فلم جوائے لینڈ کی نمائش کی اجازت دیدی ہے مرکزی سینسر بورڈ نے فلم سے معمولی ایڈیٹنگ کی ہدایت کی فلم سے قابل اعتراض ایک سے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکارہ صبا قمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا

مشہور اداکارہ صبا قمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا انھوں نے بھائی کے انتقال کی افسوسناک خبر کی اطلاع مداحوں کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی خبر کی تصدیق صبا قمر کی منیجر مشل چیمہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے، مشل نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر لکھا کہ ‘یہ میرے لیے اچانک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپورکے گھر ننھی مہمان کی آمد

بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اتوار کی صبح بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جب کہ کچھ دیر قبل عالیہ نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع خود انسٹاگرام پر دی۔ […]

Read More